پیشہ ور بھکاری گرفتار ،مقدمہ درج

 پیشہ ور بھکاری گرفتار ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے کھرل چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔

 پیشہ ور بھکاری کو حراست میں لے لیا جو مبینہ طور پر غربت اور معذوری کا ڈھونگ رچا کر معصوم شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں