8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)صدر کے علاقے میں مبینہ طور پر 8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے عوامی ٹاؤن میں احتشام الحق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی 8 سالہ بیٹی کو قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں