5 جواری پولیس حراست میں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 5 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن پولیس نے کوہ نور فلیٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے تاش گیم پر جواء کھیلنے والے 5 جواریوں کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، تاش اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔