پینسرہ :سینٹری ورکرز کو شہریوں کا خراج تحسین

 پینسرہ :سینٹری ورکرز کو  شہریوں کا خراج تحسین

پینسرہ(نمائندہ دنیا )فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سینٹری ورکررز ستھرا پنجاب مہم کو کامیاب بنانے کیلئے عید کے تینوں دن مختلف یونین کونسلوں میں مصروف عمل رہے۔۔۔

سینٹری ورکرز نے یونین کونسل 164?/165/166/167/168،144 کی مین شاہراہوں ،گلی بازروں سمیت چوکوں چوراہوں سے قربانی کے جانوروں کی باقیات سمیت کوڑا کرکٹ اٹھایا اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے میں کردار ادا کیا ۔اہل علاقہ نے سینیٹری ورکرز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا پر خراج تحسین پیش کیاہے ، علاقائی تنظیموں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ستھرا پنجاب مہم کی کامیابی پر انہیں بھی خوب سراہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں