غیر قانونی رہائشی کالونی قائم کرنے والے 3ڈویلپرز کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی طور پر رہائشی کالونی قائم کرنے والے تین ڈویلپرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔۔۔
۔تھانہ صدر کے علاقے میں ایف ڈی اے ٹیم نے کارر وائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں کو چیک کیا اس دوران نجی کالونی میں بغیر اجازت اور بغیر نقشہ منظوری کے پلاٹوں کی خرید و فروخت کا کام کرتے ہوئے پایا گیا۔