جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو سرکاری مہمان بنالیا تھا۔۔۔

۔تھانہ گڑھ کے علاقے موضع گڑھ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔ جس نے بوگس اور جعلی نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں