موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 20 افراد گرفتار

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 20 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے 20 سے زائد افراد کو حوالات پہنچا دیا گیا۔۔۔

۔تھانہ پیپلز کالونی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 15 سے زائد موٹر سائکل سواروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ جو ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے خطرات پیدا کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں