کمسن بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)11سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ میں منور نامی ملزم نے بچے کو ورغلانے کے بعد بدفعلی کا نشانہ بنادیا۔ جس کے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔