نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیا ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ترکھانی کے علاقہ میں 50 سالہ عدنان کام کے سلسلہ میں بازار جا رہا تھا کہ۔۔۔
اس دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیاجبکہ پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کا آغاز کردیاہے ۔