خاتون کو بیٹی سمیت اغواکرلیا گیا

 خاتون کو بیٹی سمیت اغواکرلیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے خاتون کو بیٹی سمیت اغواکرلیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ عثمان ٹاؤن کے رہائشی ارسلان نے پولیس کو دی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ۔۔۔

 اس کی بیوی 29 سالہ آرزو اور 10 سالہ بیٹی عائشہ گھر پر اکیلی تھیں کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے انہیں مبینہ طور پر زبردستی اغوا کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں