بااثر افراد نے کلہاڑی سے پالتو کتے کی ٹانگ کاٹ دی

بااثر افراد نے کلہاڑی سے  پالتو کتے کی ٹانگ کاٹ دی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بااثر افراد نے کلہاڑی کے وار سے پالتو کتے کی ٹانگ کاٹ دی۔۔۔

تھانہ ستیانہ کے علاقہ 35 گ ب میں علی رضا نامی شخص نے اپنا پالتو کتا گلی میں باندھ رکھا تھا کہ اس دوران ملزم شہباز اور شہزاد کا وہاں سے گزر ہوا جنہوں نے کتے کے بھونکنے کو جواز بنا کر کلہاڑی کے ذریعے وار کیا جس کے باعث اس کی ٹانگ کٹ گئی۔ پولیس نے مالک کی درخواست پر ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں