عدالت انصاف کیلئے آیا شخص موٹر سائیکل سے محروم

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)عدالت میں انصاف کے لیے آیا شخص موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا،تھانہ سول لائن کے علاقہ میں عبدالستار نامی شہری عدالتی کام کے سلسلہ میں ۔۔۔
عدالت میں انصاف کے لیے آیا شخص موٹر سائیکل سے ہاتھ دھو بیٹھا،تھانہ سول لائن کے علاقہ میں عبدالستار نامی شہری عدالتی کام کے سلسلہ میں سیشن کورٹ آیا جہاں سے نامعلوم چور پارکنگ سے اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔