آتشبازی لے جانیوالے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید پارک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر آتش بازی کا سامان لے جا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے کلیم شہید پارک کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو مبینہ طور پر آتش بازی کا سامان لے جا رہے تھے ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔