گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بلوچنی پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم قیصر سے دوران تفتیش انکشاف پر چک نمبر 61 رب میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
تھانہ بلوچنی پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم قیصر سے دوران تفتیش انکشاف پر چک نمبر 61 رب میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔