ماموں کانجن :دو وارداتیں ،شہری 17لاکھ کے مال و زر سے محروم

ماموں کانجن :دو وارداتیں ،شہری  17لاکھ کے مال و زر سے محروم

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)چوری کی دو وارداتوں کے دوران شہری 17لاکھ کے مال و زر سے محروم ہو گئے ۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ چک 489گ ب اکیانہ میں نامعلوم  افراد نے رانا جاوید کے گھر نقب لگا کر 7 لاکھ نقدی اور 7 لاکھ مالیتی طلائی زیورات، چک557گ ب بھوجوآنہ میں امداد بھوجوآنہ کی حویلی سے 3 لاکھ روپے مالیتی 4بکریاں چوری کر لیں اور فرار ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں