محنت کش کا رکشہ چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے منٹگمری بازار میں محنت کش حبیب نے اپنا رکشہ کھڑا کیا اور خود کام میں مصروف ہوگیا جسے نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے منٹگمری بازار میں محنت کش حبیب نے اپنا رکشہ کھڑا کیا اور خود کام میں مصروف ہوگیا جسے نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔