چک جھمرہ :تحصیلدار رانا عرفان کے والد انتقال کر گئے ، قُل آج ہونگے

چک جھمرہ :تحصیلدار رانا عرفان کے  والد انتقال کر گئے ، قُل آج ہونگے

چک جھمرہ (نامہ نگار )تحصیلدار رانا عرفان اور رانا تنویرایڈووکیٹ کے والد سابق ممبر ضلع کونسل رانا عبدالرحمن خان گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔۔۔

 ان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی جس میں آزاد علی تبسم، عطاء اللہ باجوہ، غلام مرتضی، میاں احمد نسیم ،شیخ عثمان صدر پریس کلب، مرزا یاسین منیر ،رجسٹری محرر غلام حسین ملک، لیاقت علی ملک، محمد لطیف ملک ،پٹواریوں، وکلا ء، سیاسی ، سماجی و مذہبی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔مرحوم کو بعدازاں آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے رسم قُل آج صبح 9 بجے ان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں