جڑانوالہ میں فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

جڑانوالہ میں فیلڈ ہسپتال کا افتتاح

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صحت کی دستک آپکی دہلیز پرفیلڈ ہسپتال کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

 افتتاحی تقریب میں بلال بدر چودھری ،اصغر ڈوگر اور اسسٹنٹ کمشنر رنگزیب نے شرکت جبکہ میزبانی کے فرائض ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزاد رانا نے ادا کیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں