گاڑی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والا ڈرائیور زیر حراست

گاڑی کھڑی کرکے روڈ بلاک  کرنے والا ڈرائیور زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے فیصل موڑ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین شاہراہ پر گاڑی کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کر رہا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں