ون وے کی خلاف ورزی کرنے پردو ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی  کرنے پردو ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔

 دو ڈرائیورز کو گرفتار کرلیا۔ دونوں ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کے لئے مسائل کا سبب بن رہے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں