ملک احمد خاں سے آذربائیجان کے سفیر اور امریکی قونصلیٹ ملاقات،ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

 ملک احمد خاں سے آذربائیجان  کے سفیر اور امریکی قونصلیٹ  ملاقات،ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

لاہور(سیاسی نمائندہ) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے سپیکر ہاؤس میں ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا۔

بعد ازاں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں سے امریکن قونصلیٹ لاہور کی پولیٹیکل اینڈ اکنامک سپیشلسٹ صدف سعد نے بھی ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں