موٹرسائیکل چوری و چھیننے والا منظم گروہ پکڑا گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)درخشاں کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری و چھیننے والا منظم گروہ پکڑ لیا۔ گروہ کے 5 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں جہانزیب، عبدالحمید، محمد آصف، ارمان ولد ظفر اور ارمان ولد سمیع شامل تھے ۔
درخشاں کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری و چھیننے والا منظم گروہ پکڑ لیا۔ گروہ کے 5 ملزمان گرفتار ہوئے جن میں جہانزیب، عبدالحمید، محمد آصف، ارمان ولد ظفر اور ارمان ولد سمیع شامل تھے ۔