گورنر نہال ہاشمی نے تھیلیسیمیا ویک کا آغاز کردیا
کراچی(اے پی پی)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس میں تھیلیسیمیا ویک کا باقاعدہ آغاز کردیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا سے متعلق آگاہی اور احتیاطی تدابیر وقت کی اہم ضرورت ہیں۔انہوں نے کہا کہ صرف اﷲتعالی ہی شفا دینے والا ہے ۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے گورنر ہاؤس میں تھیلیسیمیا ویک کا باقاعدہ آغاز کردیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا سے متعلق آگاہی اور احتیاطی تدابیر وقت کی اہم ضرورت ہیں۔انہوں نے کہا کہ صرف اﷲتعالی ہی شفا دینے والا ہے ۔