گوجرہ:عیسائت سے تائب 2افرادنے اسلام قبول کر لیا

گوجرہ:عیسائت سے تائب  2افرادنے اسلام قبول کر لیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)عیسائت سے تائب دوافرادنے اسلام قبول کر لیا۔

جماعت اسلامی کے مرکز مسلم مسجد اقبال ٹاؤن گوجرہ میں جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر مولانا رحمت اﷲ ارشد کے ہاتھ پراسلام قبول کر نے والوں کے نئے نام فاطمہ اور ریحان اﷲ رکھے گئے ہیں اس موقع پر موجود افرادنے انہیں دائرہ اسلام میں داخل ہو نے پر مبارکباد دی اور مٹھائی کھلائی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں