دوملز م گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا

دوملز م گرفتار،ناجائز  اسلحہ برآمد کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوملزموں کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے گیماں والا چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے کمال آباد قبرستان کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ملزم نوریز کو روک کر چیک کیا۔ جسے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لے لیا گیا۔ دونوں کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں