کام کے سلسلہ میں گئے شہری کو اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے عمر ٹاؤن کے رہائشی حسنین نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی علی حسن کام کے سلسلہ میں گھر سے نکلا مگر واپس نہ آیا۔ ملزمان مبینہ طور پر اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے عمر ٹاؤن کے رہائشی حسنین نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی علی حسن کام کے سلسلہ میں گھر سے نکلا مگر واپس نہ آیا۔ ملزمان مبینہ طور پر اسے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔