کرایہ نامہ جمع نہ کروا نے والا پکڑا گیا

کرایہ نامہ جمع نہ کروا نے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے صادق مارکیٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا۔

 جس کی جانب سے متعلقہ تھانے میں کرایہ نامہ جمع نہ کروایا گیا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں