اوباش شخص نے کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
تاندلیانوالہ کے علاقہ قصبہ میں زین کا کمسن بھائی گلی میں کھیل رہا تھا کہ اس دوران ملزم حسن اسے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے 13 ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔