کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائش پذیر 3افراد کے خلاف مقدمہ

کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر رہائش  پذیر 3افراد کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقہ شعیب بلال مارکیٹ میں سب انسپکٹر الطاف حسین نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سرچ آپریشن کے دوران کوائف کی چیکنگ کی۔۔۔

جہاں پر ذکا اللہ اور عرفان نامی افراد تھانے میں کرایہ نامہ جمع کروائے بغیر خفیہ طور پر گھر میں رہائش پذیر تھے پولیس نے مالک مکان سمیت تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں