غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیخلاف کارروائی، پلاٹنگ مسمار

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کیخلاف  کارروائی، پلاٹنگ مسمار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)میونسپل کمیٹی چنیوٹ کی پلاننگ برانچ نے ساڑھ مرادوالا روڈ موضع رائے چند میں غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 پلاٹنگ مسمار کر دی۔ ترجمان کے مطابق شہری سرمایہ کاری سے قبل منظوری کی تصدیق ضرور کریں تاکہ فراڈ سے بچا جا سکے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں