مل ملازمین پر کروڑوں روپے کا سوتر چوری کرنے کا الزام
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ٹیکسٹائل مل کے ملازمین پر کروڑوں روپے کا سوتر چوری کرنے کا الزام، مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں شیخوپورہ روڈ پر واقع ٹیکسٹائل مل میں جی ایم و سی ایف او کے عہدے پر تعینات محمد بلال۔۔۔
جی ایم فنانس صلاح الدین نے دیگر دو افراد کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر مل کا 23 کروڑ سے زائد مالیت کا سوتر مبینہ طور پر خرد برد کرلیا جس پر پولیس نے عابد حیات کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔