خاتون کے گھر پر قبضہ کی کوشش 4 ملزموں کیخلاف مقدمہ

خاتون کے گھر پر قبضہ کی کوشش 4 ملزموں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)خاتون کے گھر پر قبضہ کی کوشش کرنے والے چار ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ا۔

تھانہ روشن والا کے علاقہ 82 گ میں عذرا نامی خاتون کے گھر پر ملزم محبوب نے اپنے دیگر تین ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا اور گھر کی دیوار توڑ کر مبینہ طور پر قبضہ کرنے کی کوشش کی۔ اہل علاقہ کے جمع ہونے پر ملز م موقع سے فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرلی

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں