پلاٹ کی خرید و فروخت کے دوران شہری سے لاکھوں کافراڈ

پلاٹ کی خرید و فروخت کے  دوران شہری سے لاکھوں کافراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پلاٹ کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو مبینہ طور پر لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

تھانہ منصور آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے احمد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پلاٹ کی خرید و فروخت کے دوران اس سے لاکھوں کی رقم حاصل کر لی اور اسکے عوض جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کر کے فراہم کر دیئے گئے ۔ جس پر پوری نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں