بچیانہ:آوارہ کتوں کی تلفی کیلئے مہم ، درجنوں کتے ہلاک

بچیانہ:آوارہ کتوں کی تلفی  کیلئے مہم ، درجنوں کتے ہلاک

بچیانہ (نمائندہ دنیا)بچیانہ میں لوکل گورنمنٹ انتظامیہ کی جانب سے آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے ، جس کے دوران درجنوں کتوں کو مار کر تلف کیا گیا۔۔۔

گذشتہ روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ مہر عثمان ساجد سیال کی سربراہی میں سیکرٹری یونین کونسلز میاں سلیم اور ندیم احمد کی نگرانی میں ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے بچیانہ میں پھرنے والے درجنوں آوارہ کتوں کو زہر دے کر ہلاک کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں