جڑانوالہ:افتخار علی گوریجہ کا انتقال، سپرد خاک کر دیا گیا
جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)افتخار علی گوریجہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔ نماز جنازہ کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔نماز جنازہ مرکزی جناز گاہ میں ادا کی گئی، جس میں ہر مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
افتخار علی گوریجہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ۔ نماز جنازہ کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔۔نماز جنازہ مرکزی جناز گاہ میں ادا کی گئی، جس میں ہر مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔