ٹھیکریوالا:5منشیات فروش گرفتار 3 کلو ہیروئن،2 کلو چرس برآمد
ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا )تھانہ ٹھیکریوالا پولیس نے 48 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3 کلو سے زائد ہیروئن اور 2 کلو چرس برآمد کر لی۔
تھانہ ٹھیکریوالا پولیس نے 48 گھنٹوں کے دوران منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 3 کلو سے زائد ہیروئن اور 2 کلو چرس برآمد کر لی۔