فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والاگرفتار

 فصلوں کی باقیات کو آگ  لگانے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چکنمبر 193 رب میں کاشتکار کی جانب سے مبینہ طور پر فصلوں کی باقیات کو آگ لگاتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی پھیلائی جا رہی تھی۔ جو سموگ میں اضافے کا سبب بن رہی تھی۔ جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چکنمبر 193 رب میں کاشتکار کی جانب سے مبینہ طور پر فصلوں کی باقیات کو آگ لگاتے ہوئے ماحولیاتی آلودگی پھیلائی جا رہی تھی۔ جو سموگ میں اضافے کا سبب بن رہی تھی۔ جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں