ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والاپکڑاگیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال  کرنے والاپکڑاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں