تیزرفتاری سے ڈرائیونگ کرنیوالاشہری گرفتار

تیزرفتاری سے ڈرائیونگ کرنیوالاشہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں