چنیوٹ:ہیلتھ اتھارٹی کی ادویات کی فراہمی بہتر بنانے کی کوششیں 13 اقسام کی ادویات فراہم

چنیوٹ:ہیلتھ اتھارٹی کی ادویات  کی فراہمی بہتر بنانے کی کوششیں  13 اقسام کی ادویات فراہم

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر چنیوٹ و ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی عائشہ رضوان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے۔۔۔

 ادویات کی فراہمی کے تسلسل کو بہتر بنانے کے لیے ضلع و تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں اور دیہی صحت مراکز چک 14 اور برانہ کو 13 مختلف قسم کی ادویات فراہم کر دی ہیں۔چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر ثاقب منیر نے بتایا کہ فراہم کی جانے والی ادویات میں اینٹی بائیوٹک، درد کش، الرجی، امراض بچگانہ اور دیگر زندگی بچانے والی ادویات شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں