بلاول بھٹو سے ملک ریاست اور دیگر کی ملاقات ،مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو سے ملک ریاست اور دیگر کی  ملاقات ،مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال

فتح جنگ (نمائندہ دنیا) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملک ریاست سدریال ،ملک ارشد قطبال کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔۔۔

،پارٹی کو مزید فعال بنانے کے لیئے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ پی پی رہنمائوں نے کہا کہ مخلص کارکنوں کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے ہر وقت کھلے ہیں ہم سب کو بلاول بھٹو کے ہاتھ مضبوط کر کے پاکستان اور صوبہ کے مستقبل کی بہتری کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں