پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے تدریسی عمل کے 30 سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

 پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی  ایشن کے تدریسی عمل کے 30  سال مکمل ہونے پر تقریب کا انعقاد

سمندری (نمائندہ دنیا)پروفیسر انجم جیمز پال صدر شعبہ سیاسیات، گورنمنٹ گریجویٹ کالج سمندری، مرکزی سیکرٹری اطلاعات پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے تدریسی عمل کے 30 سال مکمل ہونے پر۔۔۔

 شعبہ سیاسیات گورنمنٹ گریجویٹ کالج میں کالج ہذا کے پروفیسرز کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر امجد حسین، پروفیسر ڈاکٹر نعیم اشرف پروفیسر علی شیر جاوید پروفیسر ناصر محمود ، پروفیسر محمّد افضل ، پروفیسر محمّد ہارون، پروفیسر سہیل سپرا صدر ، پروفیسر محمد شفیق سابق،پروفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم اشرف اور پروفیسر نصر اللہ مجا ہد نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں