کتو ں کی لڑائی پر جوا کروانے والے 5افراد پر مقدمہ
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)کتو ں کی لڑائی پر جوا کروانے والے 5افراد مقدمہ کی زد میں آ گئے ۔
صدر پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 94 ج ب کا فیصل رحما ن اپنے ڈیرہ پر کتو ں کی لڑائی پر جوا کروانے میں مصروف ہے جس پر تھا نہ صدر پولیس نے چھا پہ مارا تو 5افرادکتو ں سمیت فرار ہو گئے صدر پولیس نے نوید گجر ، محمد سلیم ، فرحا ن ، فیصل رحما ن ، اور عاصم گجر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلا ش شروع کردی ہے ۔