مری کرکٹ ٹورنامنٹ سنیو سپر کنگ نے میدان مار لیا

مری کرکٹ ٹورنامنٹ  سنیو سپر کنگ نے میدان مار لیا

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) مری ہارڈ بال کرکٹ کا شاندار اور کامیاب ایونٹ اختتام پذیر ہوا،،مری کی 32 ٹیموں نے شرکت کی ،اس کی انعامی رقم 500000 تھی ،فائنل میں سنیو سپر کنگ اور سپر بگلہ مدمقابل تھی۔۔۔

سنیو نے 5 وکٹ سے یہ ایونٹ اپنے نام کیا ،یو سی پھگواڑی نے اس ٹورنامنٹ کو ہوسٹ کیا، چیئرمین کامران آصف عباسی، سی ای او،عمار یاسر،پریزیڈنٹ اطہر عباسی تھے ،مہمان خصوصی سبیل عباسی ،اویس الماس عباسی نمبردار ظفر عباسی ،ندیم عباس ،شہباز عباسی، سجاد عباسی تھے ،کامیاب ٹورنامنٹ کرانے پر رضوان ارشد،فہد سجاد ،نوید عباسی،محسن عباسی کو مبارکباد دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں