بجلی چوری کر نیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج
کمالیہ(نمائندہ خصوصی ) بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سید عقیل حیدر ایس ڈی او واپڈا نے کارروائی کرتے ہوئے چک 194گ ب ملزم ساجد کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔
بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔سید عقیل حیدر ایس ڈی او واپڈا نے کارروائی کرتے ہوئے چک 194گ ب ملزم ساجد کے خلاف واپڈا کی مین پی وی سی کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔