شہری کا قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو کتا چوری

شہری کا قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو کتا چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا قیمتی اور نایاب نسل کا پالتو کتا چوری کر لیا گیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 51 ج ب میں نواز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی حویلی سے ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اس کا پالتو اور نایاب نسل کا قیمتی کتا چوری کر لیا گیا۔ جس پر پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں