مہر کریم بخش بھروانہ انتقال کر گئے

 مہر کریم بخش بھروانہ انتقال کر گئے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )تحصیلدار ٹوبہ مہر علی عباس بھروانہ کے بڑے بھائی سابق چیئر مین یونین کونسل مہر کریم بخش بھروانہ انتقال کر گئے ،انہیں آبائی علاقہ موضع ستیانہ جھنگ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں سرکاری افسر ،سیاسی نمائندوں اور علاقہ بھر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

تحصیلدار ٹوبہ مہر علی عباس بھروانہ کے بڑے بھائی سابق چیئر مین یونین کونسل مہر کریم بخش بھروانہ  انتقال کر گئے ،انہیں آبائی علاقہ موضع ستیانہ جھنگ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں سرکاری افسر ،سیاسی نمائندوں اور علاقہ بھر کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں