ایوانِ عابد تمیمی میں آل پنجاب مشاعرہ ،نامور شعرانے کلام سنایا
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈائریکٹر خزینہء شعر و ادب ڈاکٹر زاہد یاسین اکھیاں کے زیرِ اہتمام ایوانِ عابد تمیمی میں آل پنجاب مشاعرہ ہوا۔تقریب میں قمر زمان بٹ، عمران پاشا۔۔۔
جاوید اقبال زاہد، زاہد بلالی، عنس لک، امجد عارفی ،حفیظ الرحمن حفیظ، بشیر حسین، حسنین سہیل، ظفر اقبال ظفر، حاجی اظہر آسی، ملک منیر، پروفیسر اسد مسعود، عثمان پھلروان سمیت کئی نامور شعرا نے اپنا کلام پیش کیا۔اس موقع پرڈاکٹر زاہد یاسین اکھیاں اور چیف آرگنائزر ڈاکٹر خالد یاسین نے کامیاب مشاعر ہ کرانے پر میڈیا کوآرڈینیٹر شاہد وقار سلارہ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔