فارمیسی کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان چوری

فارمیسی کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے  مالیت کی نقدی اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فارمیسی کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فہیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی فارمیسی کے تالے توڑ کر ملزمان رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی رقم اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں