خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا

 خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے شہری کو لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے شہری سے رقم اور موبائل فون ہتھیالیا۔

تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے احتشام نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ نوسر بازوں نے اسے روک لیا اور خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرتے ہوئے اس سے رقم اور موبائل فون ہتھیانے کے بعد آنکھیں بند کرکے چند قدم چلنے کا بول کر ملز م موقع سے فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں